تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2024
ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی  پہلی کامیابی
Share on FacebookShare on Twitter

چین میں ہونے والے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے10 ویں  منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔  دوسرے کواٹر میں سفیان خان نے ایک اور گول کر کے پاکستان کی برتری دگنی کردی  لیکن 7 منٹ بعد جاپان نے پنالٹی کارنر پر گول کرکے ایک گول کا نقصان برابر کردیا۔ پاکستانی ٹیم نے  چوتھے کواٹر میں گول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن کوئی ٹیم گول نہ کر سکی۔  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے اس سے پہلے  کھیلے گئے دونوں میچ ڈرا ہو گئے تھے۔  قومی ٹیم ایونٹ میں 12 ستمبر کو چین اور 14 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گی۔  پاکستان 5 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا۔

Previous Post

شعیب شاہین کی ضمانت منظور

Next Post

ایوان کی کارروائی چلانے کے لیے 16 رکنی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور

Next Post
سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے

ایوان کی کارروائی چلانے کے لیے 16 رکنی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist