تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آج سیاسی لوگوں کی اہمیت ختم کی جا رہی ہے

by ویب ڈیسک
ستمبر 4, 2024
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ آج سیاسی لوگوں کی اہمیت ختم کی جا رہی ہے، سیاستدانوں کو بااختیار بنایا جائے  اور معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سینئر اور سنجیدہ سیاسی قیادت کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے، جذباتی لوگوں کو آگے لانے سے ریاست کا نقصان ہوتا ہے، اپوزیشن میں ضرور ہیں لیکن وطن کو ضرورت پڑی تو ہر طرح کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کے لوگوں سے بات چیت کی جائے۔  ریاست ناکام ہو جاتی ہے تو وہاں ہم جاتے ہیں اور صورتِ حال کو قابو کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے مطابق اختر مینگل نے جس احساس کے تحت استعفیٰ دیا وہ احساس یہاں بہت ساری پارٹیوں کا ہے، اقتدار میں لائے گئے لوگوں کا اس کے علاوہ کوئی کام نہیں کہ جب ان کے آقا چاہیں یہ ان کے لیے قانون سازی کریں۔

Previous Post

اختر مینگل سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست

Next Post

نتاشا واقعی ذہنی مریضہ ہیں، وکیل

Next Post
کار ساز حادثہ: ملزمہ  کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور

نتاشا واقعی ذہنی مریضہ ہیں، وکیل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist