تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں بدھ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2024
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق مون سون ہوائیں مشرقی سندھ میں داخل ہونا شروع ہوگئیں جس کے زیر اثر کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران، مغربی اور جنوب مغربی سمت سے ہوائیں چلیں گی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب صبح کے وقت 80 سے 90 اور شام کے وقت 60 سے 75 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں 3 سے 4 سمتبر کے دوران متعدل، تیز اور کہیں کہیں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

Previous Post

کارساز حادثہ : ملزمہ کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ

Next Post

کراچی : کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

Next Post
کراچی : کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

کراچی : کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist