تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی اصل میں این آر او مانگ رہی ہے

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2024
احسن اقبال کے خلاف نارروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جب میں اڈیالہ جیل میں تھا تو کیا قومی اسمبلی کا رکن نہیں تھا۔ میں اور رانا ثنا جیل میں رہ چکے ہیں۔ ہمارے مقابلے میں بانی پی ٹی آئی کو 5 اسٹار ہوٹل کی سہولیات دی گئی ہیں۔ عمران خان نے مجھے جیل کے جس سیل میں رکھا آج وہ اسی سیل میں ہیں۔ ہماری فیمیلز کو 6،6 گھنٹے انتظار کروایا جاتا تھا۔ کبھی یہ اسٹریچر پر اور کبھی ویل چئیر پر چیخیں مارتے ہیں۔ جب رسیدیں دکھانے کا کہو تو یہ چیختے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی رانا ثنا اور خواجہ آصف کی چیخیں سنیں۔ ہم نے امریکی کانگریس یا ہاؤس آف لارڈز کے اراکین کے پاؤں نہیں دبائے۔ عدالتوں میں جا کر اپنی بے گناہی ثابت کریں۔ یہ اصل میں این آر او مانگ رہے ہیں واضح کردوں آپ کے لیڈر کو این آر او نہیں ملے گا۔

Previous Post

سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب جانوروں کی کھالیں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

Next Post

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

Next Post
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist