تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ : بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کے پاس

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2024
مون سون کا نیا اسپیل، کراچی میں آندھی اور تیز بارش متوقع
Share on FacebookShare on Twitter

محکمۂ تعلیم سندھ نے ضلعی ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھا ہے اور کہا کہ بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کو ہوگا۔  ڈپٹی کمشنر محکمۂ تعلیم سے مشاورت کے بعد اپنے اپنے  ضلع میں چھٹی کرنے کا مجاز ہو گا۔ دوسری جانب  چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے خبردار کیا ہے کہ مون سون سسٹم کا مرکز سندھ میں داخل ہو چکا ہے۔ ڈیپ ڈپریشن کا مرکز ننگر پارکر کے قریب ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں سسٹم کراچی کے جنوب بحیرۂ عرب تک آ سکتا ہے۔ اس سسٹم کے باعث کراچی  میں وقفے وقفے سے معتدل سے موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے، کل بھی تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔31 اگست تک سندھ میں سسٹم بارش کا سبب بنے گا۔

Previous Post

طاقتور مون سون سسٹم کراچی سے 320 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، چیف میٹرولوجسٹ

Next Post

کارساز حادثہ : ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

Next Post
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

کارساز حادثہ : ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist