تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چوہے مارنے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اگست 19, 2024
ٹک ٹاکرزاور یو ٹیوبرز کے داخلے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہے کھانے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات لی جائیں گی، چوہے پکڑنے کے لیے جالی لگی خصوصی کڑکیاں بھی لگائی جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتوں کی سیلنگ کی وجہ سے چوہوں کی بھرمار ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ چوہے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے مختلف شعبوں میں نقصان پہنچا رہے ہیں۔ چوہوں نے پارلیمنٹ کے کئی دفاتر میں فائلیں بھی کتر دیں، سی ڈی اے چوہے پکڑنے کے لیے نجی شعبے کی بھی خدمات حاصل کرے گا۔

Previous Post

بین الاقوامی معیار کے میدان بنائیں گے، محسن نقوی

Next Post

زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

Next Post
زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist