تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسد عمر کی پیشی پر طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2024
توہین عدالت نوٹس : اسد عمر کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سابق رہنما اسد عمر لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے۔ سماعت سے قبل ہی ان کی حالت ناساز ہوگئی۔ جس کے بعد ان کو اٹھا کر مرکزی دروازے تک لے جایا گیا جہاں سے انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔ اسد عمرکے وکیل کا کہنا تھا کہ  عدالت میں ہی بیٹھے ہوئے ان کے دل میں تکلیف ہوئی جس پر انہیں فوری پی آئی سی منتقل کیا گیا ہے۔ اسد عمر کے ہمراہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی بھی اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ اسد عمر کے پی آئی سی میں ابتدائی ٹیسٹ مکمل ہوچکے ہیں اور ان کی ای سی جی بھی ٹھیک آئی ہے۔ 9 جون کو بھی اسد عمر کی طبیعت خراب ہوگئی تھی، اور اس وقت کراچی میں تھے جہاں انہوں نے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو بلایا۔ آج اسد عمر آج 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت پیش میں ہوئے تھے۔

Previous Post

فوج کسی خاص سیاسی سوچ یا پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی

Next Post

بنگلہ دیش میں صورتحال معمول پر آنے لگی

Next Post
بنگلہ دیش میں صورتحال معمول پر آنے لگی

بنگلہ دیش میں صورتحال معمول پر آنے لگی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist