تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2022 کے بعد پہلی بار قلیل مدتی مہنگائی 20 فیصد سے کم ریکارڈ

by ویب ڈیسک
اگست 3, 2024
ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی گزشتہ ہفتے کے دوران مزید کم ہو کر 18.4 فیصد پر آگئی۔  سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ کہ مئی 2022 کے بعد سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 20 فیصد سے کم ریکارڈ کی گئی ۔ پہلی اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی میں کمی کی بنیادی وجہ پیاز، ڈبے والے دودھ کی قیمتیں کم بڑھنے اور آٹے، کوکنگ آئل، انڈوں اور پسی مرچ کے نرخوں میں کمی ہونا ہے۔  جن مصنوعات کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا  ان میں مرغی کا گوشت 5.9 فیصد، انڈے 1.6 فیصد، پکی ہوئی دال 1.05 فیصد، دال چنا 0.8 فیصد، پکا ہوا گائےکا گوشت 0.5 فیصد، باسمتی چاول0.44 فیصد ، پیاز 0.44 فیصد، لہسن 0.43 فیصد، کپڑے 0.09 فیصد اور ایل پی جی 0.06 فیصد شامل ہیں۔  سالانہ بنیادوں پر جن اشیا کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا، ان میں گیس چارجز 570 فیصد ، پیاز 86.5 فیصد، دال چنا 41.8 فیصد، ڈبے والا دودھ 32.3 فیصد، دال مونگ 30.2 فیصد، لہسن 27.9 فیصد، کپڑے 25.1 فیصد، مردانہ سینڈل 25 فیصد ، نمک 23.3 فیصد اور گوشت 23.1 فیصد نمایاں ہیں۔ اعداد و شمار تو یہ بھی بتاتے ہیں  کہ زیر جائزہ ہفتے میں 24 اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ، 7 اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ 20 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہی۔

Previous Post

190 ملین پاؤنڈ کیس : جج ایک با پھر تبدیل

Next Post

کراچی میں بارش کی مقدار کیا رہی ؟

Next Post
خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

کراچی میں بارش کی مقدار کیا رہی ؟

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist