تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل

by ویب ڈیسک
اگست 3, 2024
پیکا ایکٹ عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی روف خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آج  اے ٹی سی جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں رؤف حسن کے ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر  عدالت نے سی ٹی ڈی کی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا رد کردی۔ یاد رہے کہ جمعے کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کیا تھا۔  جولائی میں  اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپا مار کر احمد وقاص جنجوعہ جبکہ ایف آئی اے نے ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ہونے پر رؤف حسن کو گرفتار کیا تھا۔

Previous Post

اسلام آباد : تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی

Next Post

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

Next Post
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist