تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک آرمی نے 6 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

by ویب ڈیسک
جولائی 29, 2024
پاک آرمی نے 6 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاک آرمی نے امریکی، چیلی، مقدونیہ اور نیپال سے تعلق رکھنے والے 6 کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا ہے۔  کوہ پیما  کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی کے دوران ہائی ایلٹی ٹیوڈ سکنیس کا شکار ہوئے۔کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کے لیے بیس کیمپ میں تھے جہاں بدلتے موسم اور دشوار ترین راستوں کی بنا پر وہ پھنس کر رہ گئے۔  ایسے میں انہوں نے پاک آرمی سے مدد کی درخواست کی توانہیں بروقت ریسکیو کیا گیا۔ کوہ پیماؤں نے پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بروقت ریسکیو کر کے ان کی جان بچائی۔ یاد رہے کہ رواں سال جنوری میں پاک فوج کے رضاکاروں نے ہمالیہ کی چوٹی پر پھنسے فرانسیسی کوہ پیما کی بھی جان بچائی تھی۔

Previous Post

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

Next Post

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ ٹیمیں آئیں گی

Next Post
اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ ٹیمیں آئیں گی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist