تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ٹی برآمدات کو 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

by ویب ڈیسک
جولائی 29, 2024
ایکس کی بندش پر پی ٹی اے او وزارت اطلاعات پر نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے ارادہ کرلیا ہے کہ وہ اگلے پانچ برس کے دوران آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کرے گی۔ اس سلسلے میں 15 ارب ڈالرز کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے مرکزی بینک نے آئی ٹی کمپنیوں کی بین الاقوامی موجودگی بڑھانے کے لیے ’’فارن ایکسچینج مینول‘‘ میں ترامیم کی ہیں۔ ان ترامیم میں آئی ٹی برآمد کنندگان کے لیے منافع لے جانے کی حد 35 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسی طرح  بین الاقوامی سطح پر آئی ٹی کے شعبے کے پھیلاؤ  کے لیے مقامی آئی ٹی کمپنیوں کو بیرون ملک ایک سے زائد ادارے قائم کرنے کی اجازت بھی ان ترامیم کا حصہ ہے۔ حکومت پاکستان اور ایس آئی ایف سی کی کوششوں  کی بدولت 2019-2024 کے دوران آئی ٹی برآمدات کا حصہ 4 فیصد سے بڑھ کر 8 فیصد ہونا آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کے لیے خوش آئند ہے۔

Previous Post

ڈیجیٹل دہشت گردی کےخلاف 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم

Next Post

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist