تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسرائیلی پرتشدد کاررائیوں کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2024
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟
Share on FacebookShare on Twitter

ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خان یونس میں اسرائیل کی بربریت کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے۔ پاکستان اس پرتشدد کاررائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے  پاکستان کے میڈیکل کالجز میں فلسطین کے میڈیکل کے طلبہ کے لیے خصوصی انتظام کی ہدایت کی ہے، خصوصی انتظام کی ہدایت اس لیے کی تاکہ فلسطینی طلبہ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ پاکستان نے عالمی انصاف میں اپنے بیان میں فلسطینیوں کے حق خود ارادیت اور مظالم پر بھرپور آواز اٹھائی، عالمی عدالتی انصاف کے فلسطین سے متعلق فیصلے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد  کرایا جائے۔

Previous Post

جسٹس ( ر) مظہرعالم ایڈہاک جج بننے پر رضامند

Next Post

ڈیجیٹل دہشت گردی کےخلاف 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم

Next Post
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری

ڈیجیٹل دہشت گردی کےخلاف 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist