تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب : دہشت گردی کا خطرہ ، دفعہ 144 نافذ

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 فوری طور پر نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر 7 روز کے لیے  پابندی لگا دی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا موقف ہے کہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی۔ پابندی کا اطلاق دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ عوامی ہجوم دہشت گردوں کے لیے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے ۔ پنجاب بھر میں انتظامیہ حکم نامے پر عملدرآمد یقینی بنائے گی ۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر نئی تاریخ رقم

Next Post

سوات : توہین مذہب کے الزام پر قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

Next Post
سوات میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ

سوات : توہین مذہب کے الزام پر قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist