تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

by ویب ڈیسک
جون 13, 2024
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ ایف آئی اے کا موقف ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ظاہرنہیں کرتا کن بنیادوں پر ملزمان کو بری کیا گیا، ہائی کورٹ کے فیصلے میں ظاہر نہیں ہوتا کہ پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ اپیل کے مطابق  ہائی کورٹ نے پراسیکیوشن کے ثبوتوں کو اہمیت نہیں دی، سائفر کیس میں 3 جون کو ہائی کورٹ کا دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923ء کے تحت اسپیشل جج کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر نہیں کی جاسکتی، ٹرائل کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے تعاون نہیں کیا، ٹرائل کورٹ نے ملزمان کی جانب سے 65 درخواستوں پر سماعت اور فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کیا تھا۔

 

Previous Post

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے

Next Post

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 7 لاکھ 2 ہزار 610 ہو گئے

Next Post
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 7 لاکھ 2 ہزار 610 ہو گئے

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 7 لاکھ 2 ہزار 610 ہو گئے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist