تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر

by ویب ڈیسک
جون 6, 2024
صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سٹی کورٹ میں بچوں کو غیرقانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران ایف آئی اے نے سماجی کارکن صارم برنی کوعدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے نے صارم برنی کے لیے جسمانی ریمانڈ کی درخواست دی۔ تفتیشی افسر کا موقف تھا کہ صارم برنی سے بچوں سے متعلق تفتیش کرنی ہے، جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔ صارم برنی کے وکلا نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا ’صارم برنی کی معاشرے کیلئے خدمات نمایاں ہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا گرفتار کیا گیا ہے۔ اس موقع پر تفتیشی افسر کا موقف تھا کہ صارم برنی کا بیان ریکارڈ کرنا ہے، اس لئے ریمانڈ دیا جائے، شریک ملزمان کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کرنی ہے، اگر کسٹڈی نہیں دی گئی تو شواہد ضائع کیےجانے کا خدشہ ہے۔

عدالت  نے صارم برنی کو بچوں کی اسمگلنگ کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے  کے حوالے کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پرپیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔

Previous Post

بجلی اور زیادہ مہنگی

Next Post

کراچی کے لیے بجلی 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ مہنگی

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

کراچی کے لیے بجلی 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ مہنگی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist