تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

by huzaifa
جولائی 15, 2021

فائل فوٹو

Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت 5.40 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی منظوری دے دی۔

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 2.54 روپے فی لیٹر، کیروسین کی قیمت میں 1.39 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.27 روپے فی لیٹر اضافے کی بھی منظوری دی گئی۔

عالمی منڈی میں گزشتہ کئی ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 11.40 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز گزشتہ روز 14 جولائی بدھ کو حکومت کو ارسال کی تھی۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم نے اوگرا سفارشات کے برعکس عوامی مفاد میں پیٹرول کی قیمت میں محض 5.40 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی ہے۔

شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ اوگرا تجویز کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی غرض سے کیے جانے والے اس فیصلے کے نتیجے میں پڑنے والا بوجھ حکومت خود برادشت کرے گی۔

Tags: OGRAPETROL
Previous Post

پسنی: دہشتگردوں کا فورسز پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید

Next Post

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Next Post

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist