تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پسنی: دہشتگردوں کا فورسز پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید

by huzaifa
جولائی 15, 2021

فائل فوٹو: بشکریہ آئی ایس پی آر

Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان کے ضلع گوادر کے شہر پسنی کے قریب دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی کے حملے میں افسر سمیت 2 سیکیورٹی اہل کار شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حملے میں کیپٹن عفان مسعود اور ایک سپاہی بابر زمان شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد پسنی کے قریب واقع خدا بخش بازار کے علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کا مزید کہنا ہے کہ دشمن عناصر کے بزدلانہ حملوں سے بلوچستان کا امن سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل منگل 13 جولائی کو کرم کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑے میں کیپٹن سمیت 2 سیکیورٹی اہل کار شہید ہوئے تھے۔ شہیدا کی شناخت کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال کے ناموں سے کی گئی تھی۔

Tags: BALOCHISTANISPRPAKISTAN ARMY
Previous Post

سعودی عرب میں حج کےانتظامات مکمل

Next Post

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

Next Post

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist