تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت میچ پر دہشت گردی کے سائے

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2024
ٹی20 ورلڈ کپ ۔۔ گھمسان کا رن پڑنے کو ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 9 جون کو پاکستان اور بھارت کے اہم میچ سے پہلے نیویارک انتظامیہ نے سیکورٹی بڑھا دی ہے اور یہ سب کچھ اس لیے کیا گیا کیونکہ کچھ دھمکی آمیز رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ ان رپورٹس کے حوالے سے ابھی کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ نیویارک گورنر آفس کی طرف  سے جاری بیان کے مطابق  صورت حال پر نظر رکھی ہوئی اور انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق ابھی دہشت گردی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچول کا مزید  کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے حکام کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ ایونٹ کسی ناخوشگوار واقعے کے بغیر مکمل ہو جائے۔ عوامی تحفظ اولین ترجیح ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں کہ کرکٹ ورلڈ کپ محفوظ اور یادگار ثابت ہو گا۔ اُدھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے دوران تمام مقامات پر سیکیورٹی سخت ہو گی۔ سب کی حفاظت اولین ترجیح ہے اور ایونٹ کے لیے ایک جامع اور مضبوط سیکیورٹی پلان ہے۔ دوسری جانب ٹی 20 ورلڈ کپ  کے دوران نیو یارک میں ایک تنظیم کی جانب سے حملے کی دھمکی کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

جون سے اگست تک مون سون بارشیں

Next Post

100 روپے کی شرط نے کم سن بچے کی جان لے لی

Next Post
100 روپے کی شرط نے کم سن بچے کی جان لے لی

100 روپے کی شرط نے کم سن بچے کی جان لے لی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist