تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک آسٹریلیا سیریز : پاکستان فین زون بنانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2024
دورہ پاکستان: آسٹریلیا کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

رواں سال نومبر میں پاکستان آسٹریلیا کا دورہ کرنے جارہی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق بق پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوران ایک مخصوص اسٹینڈ کو پاکستان فین زون کا نام دیا جائے گا۔ اس مقام پر نماز کی جگہ اور حلال فوڈ کے قریب ایک اسٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا درجہ دیا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ چند دن پہلے  بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے انڈیا فینز زون بنانے کا بھی اعلان کیا جاچکا ہے۔ گزشتہ سیزن میں پاکستان ٹیم نے جب ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا تب بھی فین زون بنا تھا۔

Previous Post

ٹی20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچز کا شیڈول ، پاکستان کے میچز شامل نہیں

Next Post

ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا خطرہ

Next Post
ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا خطرہ

ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا خطرہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist