تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیب ترامیم مقدمہ : بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر پیش ہوں گے

by ویب ڈیسک
مئی 14, 2024
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب حکومت کا موقف تھا کہ  اس کیس میں وفاقی حکومت کے دلائل کو ہی اپنائیں گے۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کی حمایت کی۔ اس موقع پر جسٹس اطہر نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ نیب کی پولیٹیکل انجئیرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق ہے، بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں ذاتی حیثیت میں پیشی کی درخواست کی ہے، اگر وہ بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونا چاہیں تو ہو سکتے ہیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اگر دلائل دینا چاہیں تو ویڈیو لنک کے زریعے دلائل دے سکتے ہیں، پرسوں تک ویڈیو لنک کے زریعے دلائل دینے کا بندوبست کیا جائے۔  سپریم کورٹ اب یہ سماعت  16مئی تک ملتوی کردی۔

Previous Post

نان ٹیکس فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع

Next Post

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل

Next Post
اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist