تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8  اور پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی کی 11 خواتین ارکان کو  معطل کیا گیا ہے۔ اسی طرح  خیبر پختونخوا اسمبلی سے 21 مخصوص خواتین ارکان جبکہ اقلیتوں کے 4 ارکان کو بھی معطل کیا گیا ہے۔یہ مخصوص نشستیں اضافی طور پر ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں میں تقسیم کی گئی تھیں۔

Previous Post

گندم بحران : ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران معطل

Next Post

آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

Next Post
آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist