تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک اور پاکستانی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

آئی کیوب قمر کے بعد اب پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ بہت جلد لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی ’اسپارکو‘ اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ ایم ایم ون‘ نامی نیا سیٹلائٹ 30 مئی کو خلا میں بھیجا جائے گا۔یہ سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔ یاد رہے کہ چینی شہر ہینان کے وینچینگ خلائی سینٹر سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 3 مئی کو 2 بجکر 27 منٹ پر روانہ ہوا تھا۔یہ دنیا کا پہلا مشن ہے جو چاند کی دوسری طرف سے نمونے حاصل کرے گا، پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ دو آپٹیکل کیمروں سے لیس ہے جو چاند کی سطح کی تصاویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

Previous Post

پاک سعودیہ تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، شہبازشریف

Next Post

ٹیلی کام آپریٹرز، نان فائلرز کی سمز کو بیچز میں بلاک کرنے پر راضی

Next Post
سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے

ٹیلی کام آپریٹرز، نان فائلرز کی سمز کو بیچز میں بلاک کرنے پر راضی

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist