تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیریقینی صورتحال پاکستانی معیشت کے لیے خطرناک، آئی ایم ایف

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت
Share on FacebookShare on Twitter

طویل مدتی قرض پروگرام کے متعلق حکومت کے ساتھ گفتگو  سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ آئی ایم ایف کا ایک مشن ممکنا طور پر رواں ماہ پاکستان  کا دورہ کرے گا جس سے پاکستانی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے لیے سالانہ بجٹ سازی کا عمل شروع کرنے سے قبل ایک نئے پروگرام پر بات چیت کی جائے گی۔ آئی  ایم ایف نے اپنی اسٹاف رپورٹ کے مطابق  نئی حکومت نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پالیسیز کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے تاہم پاکستانی میں سیاسی غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے اور پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ ہیں۔ اگر پالیسیوں پر عمل نہیں کیا گیا اور سیاسی پیچیدگیاں بیرونی فنانسنگ، شرح تبادلہ پر دباؤ ڈال سکتی ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

یاد رہے کہ اپریل میں  پاکستان نے قلیل مدتی 3 ارب ڈالر کا پروگرام مکمل کیا تھا جس سے ڈیفالٹ کو روکنے میں مدد ملی، لیکن وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک نئے طویل مدتی پروگرام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے کم از کم 6 ارب ڈالر حاصل کرے گا ۔

Previous Post

بشریٰ اقبال کا اعلان

Next Post

پاک سعودیہ تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، شہبازشریف

Next Post
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں کے لیے خوش خبری

پاک سعودیہ تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، شہبازشریف

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist