تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

محمد بن سلمان کبھی بھی پاکستان آسکتے ہیں

by ویب ڈیسک
مئی 8, 2024
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں کے لیے خوش خبری
Share on FacebookShare on Twitter

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان  کے دورے کے حوالے سے ’حتمی تاریخیں سعودی عرب سے موصول ہوں گی۔ وزارت خارجہ ان کے ساتھ رابطے میں ہیں اور فی الحال  سعودی ولی عہد کے دورے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں وزیراعظم شہباز سے ملاقات میں  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے  دورے کی دعوت قبول کی تھی۔ اُدھر  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کے متوقع دورہ پاکستان کی واشنگٹن حمایت کرتا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ اپریل میں  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کی طرف  سے پاکستان کے لیے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے پیکچ کے مرحلے کو تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔

Previous Post

لاہور میں وکلا کا احتجاج اور پولیس سے جھڑپیں

Next Post

پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب کیو چاند کے مدار میں داخل

Next Post
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب کیو چاند کے مدار میں داخل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist