تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2024
میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں میشاء شفیع جنسی ہراسگی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر گلوکار علی ظفر نے  میشا شفیع کی آن لائن جرح کے معاملے پر دائر اپیل واپس لے لی۔ علی ظفر کے وکیل نے بتایا کہ میشا شفیع پر آن لائن جرح ہوچکی ہے، اپیل غیر مؤثر ہونے پر واپس لینا چاہتے ہیں۔ جس پر سپریم کورٹ نے علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ یاد رہے کہ میشا شفیع نے 2018  میں علی ظفر پر متعدد مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اس معاملے پر علی ظفر اور میشا شفیع دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف ہتک عزت کے کیسز دائر کیے تھے۔

Previous Post

جسٹس محسن کیانی کا توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط

Next Post

گندم اسکینڈل میں ملوث کو سزا ملے گی

Next Post
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ

گندم اسکینڈل میں ملوث کو سزا ملے گی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist