تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب پولیس کو علی امین گنڈا پور کی گرفتاری سے روک دیا گیا

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2024
نافرمان بیٹوں کو 3ہزار روپے ماہانہ والدین کو ادا کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے لیے  پشاور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس اور دیگر اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ انہیں گرفتار نہ کریں۔  جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ جس میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے، وزیر اعلی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں 30دن کے اندر درخواست دائر کریں۔ اس موقع پر  نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کے خلاف نیب میں ایک انکوائری ہے ۔ جسٹس عتیق شاہ نے ریمارکس دیے کہ  مقدمات کی تفصیلات کیلئے صوبائی حکومت نے پنجاب حکومت سے معاملہ اٹھایا ہے، علی امین گنڈاپور صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں، ان کی گرفتاری سے کیا پیغام جائے گا۔

Previous Post

کراچی: رینجرز کی تعیناتی میں مزید 180 دن کا اضافہ

Next Post

چلاس : مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق

Next Post
چلاس : مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق

چلاس : مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist