تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک دو کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھنی ہے، وہاب ریاض

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2024
ایک دو کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھنی ہے، وہاب ریاض
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں آئرلینڈ اور انگلیند کے خلاف 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے  قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ  فٹنس سے متعلق ایک دو کھلاڑیوں کو دیکھنا ہے۔ ورلڈ کپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی کو انگلینڈ کے پہلے میچ کے بعد کر دیا جائے گا۔ وہاب ریاض نے عثمان خان کو سپورٹ کرنے کی بھی اپیل کردی۔ اُن کے مطابق  حارث رؤف نے بولنگ شروع کر دی ہے، میچ پریکٹس نہیں، اس لیے حسن علی کو ساتھ رکھا، چیزیں بہت بہتر کر رہے ہیں ناکامی کا خوف نکال رہے ہیں۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں کوچ اور کپتان فیصلہ کریں گے کہ کس قدر تبدیلیاں ہوں گی، پلیئنگ الیون کوچ اور  کپتان کا کام ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیموہاب ریاض
Previous Post

ہم آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف

Next Post

فوجی اڈے امریکا کو دینے کی بات بے بنیادہے، دفتر خارجہ

Next Post
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے

فوجی اڈے امریکا کو دینے کی بات بے بنیادہے، دفتر خارجہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist