تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حیدرآباد : پولیو قطرے نہ پلانے پر سزا اور جرمانہ

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2024
سوا سال  بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش
Share on FacebookShare on Twitter

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیاگیا ہے جس کے مطابق پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کا سامنا کرنا  پڑسکتا ہے ، دفعہ ایک کے تحت جرمانے عائد کرنے کے اختیارات دے دیے گئے۔ کمشنر حیدرآباد نے عوام سے درخواست  کی ہے کہ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ساتھ دیں اور بچوں کو ٹیموں سے پولیو سے بچاو کے قطرے پلائیں۔ یاد رہے کہ حیدرآباد میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔

بشکریہ یونیسف
Previous Post

عدت کیس : خاور مانیکا کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست رد

Next Post

مدینہ منورہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش

Next Post
مدینہ منورہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش

مدینہ منورہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist