تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم سے تعلق اہم ہے وزارت کی کوئی اہمیت نہیں

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے میڈیا سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں۔ حیران ہوتا ہوں سوشل میڈیا پر میرے اور وزیراعظم سے متعلق عجیب باتیں کی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر کے مطابق وزیراعظم سے تعلق اہم ہے وزارت کی کوئی اہمیت نہیں۔اس موقع پر انہوں نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ  اسلام آباد خدمت مرکز کو 24 گھنٹے کھلا رکھا جائے گا۔ جس کے بعد لوگ کسی بھی وقت 24 گھنٹے میں اپنے مسئلے مسائل آکر حل کروا سکتے ہیں، یہ مرکز 28 قسم کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ ضروری  کرائم کو کم کرنا ہے، اگر لاہور میں 30 فیصد کرائم کم ہوسکتا ہے تو اسلام آباد میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق  اسلام آباد میں تین چار منصوبوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے ان پر کام کا جلد آغاز ہوگا، اسلام آباد پولیس کو بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔

Previous Post

سندھ : ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع ہوں گے

Next Post

ترقی کے سفر میں رخنہ کی کوشش ناکام ہوں گی، آرمی چیف

Next Post
ترقی کے سفر میں رخنہ کی کوشش ناکام ہوں گی، آرمی چیف

ترقی کے سفر میں رخنہ کی کوشش ناکام ہوں گی، آرمی چیف

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist