تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان برآمدی کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے میزائل پروگرام سے تعلق کے الزامات پر تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان نے اپنا ردعمل دے دیا۔  ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق  تازہ ترین امریکی اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ نہیں ہیں، پہلے بھی پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق الزامات پر بنا ثبوت تجارتی اداروں کی ایسی فہرستیں سامنے آئیں، ماضی میں پاکستان  نے کئی ایسے واقعات دیکھے جہاں محض شک پر فہرستیں بنائی گئیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق  اُس وقت بھی ملوث اشیا کسی کنٹرول لسٹ میں نہیں تھیں لیکن انہیں حساس سمجھا جاتا تھا، ایسی اشیا کے جائز اور سویلین تجارتی استعمال ہوتے ہیں۔ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ  برآمدی کنٹرول کے من مانی اطلاق سے گریز ضروری ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے ٹیکنالوجی تک رسائی یقینی بنانے کیلئے معروضی طریقہ کار پر متعلقہ فریقوں کے درمیان گفتگو ضرورت ہے، پاکستان ہمیشہ سے اینڈ یوزر اور اینڈ یوزر کی تصدیق کے طریقہ کار پر بات کرنے کو تیار ہے تاکہ برآمدی کنٹرول کے امتیازی اطلاق سے جائز تجارتی صارفین کو نقصان نہ پہنچے، پاکستان برآمدی کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے۔۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

ڈی ڈی نیوز کا لوگو اب ” زعفرانی "

Next Post

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے

Next Post
ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist