تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

سابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ میڈیکل روم کے اندر اور باہر پولیس کی نفری تعینات کی گئی تھی۔ اسپتال انتطامیہ کی جانب سے دیگر افراد کا داخلہ محدود کردیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھا کے مطابق ٹیسٹ مکمل ہو چکے ہیں، اب رپورٹس کا انتطار ہے۔ جمعے کو  اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران احتساب عدالت سابق  بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان  کا طبی معائنہ کرانے کا حکم دیا تھا۔

Previous Post

ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز، پاک فوج کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

Next Post

ڈی ڈی نیوز کا لوگو اب ” زعفرانی "

Next Post
ڈی ڈی نیوز کا لوگو اب ” زعفرانی "

ڈی ڈی نیوز کا لوگو اب " زعفرانی "

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist