تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسمبلی اجلاس طلب کیا جائے، پشاور ہائی کورٹ

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا
Share on FacebookShare on Twitter

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سےحلف نہ لینے کے متعلق  پشاور ہائیکورٹ نے 24 صفحات پر  تحریری فیصلہ جاری کردیا۔  جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کے فیصلے کے مطابق عدالت نے وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کو اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق آئین کے شق  105 کے تحت 2 ہفتے کے اندر کے پی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے، خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل ان نو منتخب ممبران سے حلف لیا جائے۔  فیصلےکے مطابق  اسپیکر کے پی اسمبلی مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لیں، مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان کو حلف سے روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

Previous Post

امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا

Next Post

اینڈو اسکوپی ٹیسٹ 2 روز میں کرانے کا حکم

Next Post
بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی

اینڈو اسکوپی ٹیسٹ 2 روز میں کرانے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist