تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملت ایکسپریس واقعہ : پولیس اہلکار ذمے دار قرار

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
ملت ایکسپریس معاملہ : مقتولہ کے بھائی کے انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور ہلاکت کے معاملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ  مکمل کر کے ریلوے حکام کو بھیج دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق  ٹرین کا عملہ، عینی شاہدین اور کچھ مسافروں کے بیانات قلم بند کیے گئے ، انکوائری میں ایس ایچ او حیدرآباد اور اے ایس آئی کی غفلت بتائی گئی، خاتون کی ہلاکت کے وقت تشدد کرنے والا کانسٹیبل میرحسن  ٹرین میں نہیں تھا، معلوم ہوا کہ خاتون کی ہلاکت ٹرین سے گرنے یا چھلانگ لگانے سے ہوئی۔  کانسٹیبل میر حسن کو خاتون پر تشدد کرنے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔  12 اپریل کو کانسٹیبل میر حسن کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، ڈیوٹی افسر اے ایس آئی تنویر نے خاتون کا ہنگامہ دیکھ کر کارروائی نہ کی۔ حد تو یہ ہے کہ ایس ایچ او ریلوے حیدرآباد نے بھی ٹرین میں جا کر معاملہ نہیں دیکھا۔ اسی لیے انہوں نے سنگین لاپراہی کا مظاہرہ کیا۔

Previous Post

5 جون سے پنجاب میں پلاسٹک تھیلوں پر پابندی

Next Post

ججز کا معاملہ : اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا سپریم کورٹ سےرجوع

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

ججز کا معاملہ : اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا سپریم کورٹ سےرجوع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist