تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

5 جون سے پنجاب میں پلاسٹک تھیلوں پر پابندی

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے منظوری دے دی ہے۔ 22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا اور ’’پلاسٹک کو ناں‘‘ مہم کا آغاز بھی  ہوگا۔  انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ  خود کو کینسر سے بچانے کے لیے پلاسٹک بیگ استعمال نہ کریں۔ عوام سے اب  کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کرنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  دکاندار سمیت تمام لوگ پلاسٹک بیگ استعمال نہ کرنے کی مہم میں ساتھ دیں، گھروں میں پلاسٹک کی اشیا اور برتن استعمال نہ کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ماحول کو بہتر بنانا ہم سب کی زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔  اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ متعلقہ حکام پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنائیں گے، طالب علموں اور تعلیمی اداروں میں خصوصی لیکچرز اور تربیتی ورکشاپس ہوں گی۔

Previous Post

پاکستان میں پابندی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا ردعمل

Next Post

ملت ایکسپریس واقعہ : پولیس اہلکار ذمے دار قرار

Next Post
ملت ایکسپریس معاملہ : مقتولہ کے بھائی کے انکشاف

ملت ایکسپریس واقعہ : پولیس اہلکار ذمے دار قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist