تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں پابندی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا ردعمل

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
پاکستان میں پابندی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا ردعمل
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت داخلہ نے بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنا جواب جمع کرایا تھا جس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگانا ضروری تھا،ایکس کی بندش اظہار رائے کے آئینی حق کی خلاف ورزی نہیں۔ ایکس پاکستان میں رجسٹرڈ ہے اور نہ ہی پاکستانی قوانین کی پاسداری کےمعاہدے کا شراکت دار ہے، ایکس نے پلیٹ فارم کے غلط استعمال سے متعلق حکومت پاکستان کےاحکامات کی پاسداری بھی نہیں کی، حکومت پاکستان کے احکامات کی پاسداری نہ ہونے پر ایکس پرپابندی لگانا ضروری تھی۔ اب پاکستانی وزارت داخلہ کے اسی جواب پر ایکس نے اپنے مختصر بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب نون لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے ایکس کی پابندی کو بلاجواز قرار دیا۔  خواجہ سعد رفیق نےسماجی رابطے کی سائیٹ ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایکس سے پابندی ختم کی جائے۔ اُن کا کہنا تھا کہ  نگران حکومت کے دور میں لگائی گئی اس پابندی کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، جگ ہنسائی سے بچا جائے۔ سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ : ایک اور ملزم حراست میں

Next Post

5 جون سے پنجاب میں پلاسٹک تھیلوں پر پابندی

Next Post
6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی

5 جون سے پنجاب میں پلاسٹک تھیلوں پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist