تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ : ایک اور ملزم حراست میں

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ : ایک اور ملزم حراست میں
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتار کیے گئے شخص پر شبہ ہے کہ وہ جیل میں بند گینگسٹر لارنس بشنوئی کے چھوٹے بھائی انمول بشنوئی کے اشاروں پر چل رہا تھا۔ پولیس نے اس شخص کو ہریانہ سے پکڑا ہے جس کا تعلق گجرات سے گرفتار ہونے والے 2 اہم ملزمان  سے بتایا جا رہا ہے۔ وہ واردات سے پہلے اور بعد میں دونوں حملہ آوروں سے مسلسل رابطے میں تھا۔  یاد رہے کہ سلمان خان کے گھر پر فائرنگ سے چند گھنٹے بعد فیس بک پر ایک پوسٹ کی گئی تھی جس میں بتایا گیا کہ لارنس بشوئی کے چھوٹے بھائی انمول بشنوئی نے سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔  پولیس کے مطابق تیسرے ملزم کو ہریانہ میں ٹریس کر کے پکڑا گیا ہے اور ممبئی لا کر اس سے تفتیش کی گئی ہے ۔ پولیس نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ساگر اور وکی کو سلمان خان ​​کے گھر پر شوٹنگ کے لیے تقریباً ایک لاکھ روپے ادا کیے گئے تھے۔ باقی رقم کام کے بعد ادا کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔

Previous Post

فلسطینی صحافی، ” ٹائم میگزین ” کی بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل

Next Post

پاکستان میں پابندی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا ردعمل

Next Post
پاکستان میں پابندی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا ردعمل

پاکستان میں پابندی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا ردعمل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist