تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت میں الیکشن جمعے سے

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
بھارت میں الیکشن جمعے سے

Voting during 8th phase of Parliamentary election...epa04194527 Indian women show their voting slips as they wait to cast their votes at a polling station during the 8th phase of Parliamentary election at Palampur, Himachal Pradesh, India, 07 May 2014. Parliamentary elections in India are being held in nine phases between 07 April and 12 May 2014. A total of 814.6 million people are eligible to vote, around 100 million more than in the elections in 2009. EPA/SANJAY BAID

Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں عام انتخابات 19 اپریل سے شروع ہوں گے جو 7 مرحلوں تک جاری رہنے کے بعد یکم جون کو اختتام پذیر ہوں گے ۔ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا، تجزیہ کاروں  کے مطابق بھارتیا جنتا پارٹی کے رہنما اور موجودہ وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر جیتنے کی پوزیشن میں ہیں۔ اپوزیشن  کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی انتخابی میدان میں ہیں۔ اور ان کا دعویٰ ہے کہ اس بار الیکشن جیت کر وہی وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مودی کامیاب ہوئے تو وہ مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے والے جواہر لعل نہرو کے بعد دوسرے رہنما ہوں گے۔  حکمران جماعت بی جے پی کو سب سے زیادہ اکثریت ہندوؤں کی حمایت حاصل ہے جبکہ اپوزیشن کی2 درجن جماعتوں نے ’انڈیا‘ کے نام سے سیاسی اتحاد بنایا ہے۔ حکومت بنانے کیلئے لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 272 پر کامیابی ضروری ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 97 کروڑ ہے۔

Previous Post

امریکا میں وفاقی وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں

Next Post

فلسطینی صحافی، ” ٹائم میگزین ” کی بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل

Next Post
فلسطینی صحافی، ” ٹائم میگزین ” کی بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل

فلسطینی صحافی، " ٹائم میگزین " کی بااثرشخصیات کی فہرست میں شامل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist