تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2024
صدر سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر آصف علی زداری سے  ملاقات کی ہے۔ جس میں صدرِ پاکستان کو ملکی سیکیورٹی کی صورتِ حال اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے بتایا کہ مسلح افواج اندرونی و بیرونی سیکیورٹی کے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ صدرِ آصف علی زرداری نے سرحدوں کے دفاع اور ملکی سماجی و اقتصادی ترقی میں مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اعتماد ہے کہ سیکیورٹی فورسز اندرونی و بیرونی سیکیورٹی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پا لیں گی۔ اس ملاقات میں  دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔

Previous Post

شاہین آفریدی کی ذومعنی پوسٹ کس کے لیے ؟

Next Post

کراچی میں پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد

Next Post
کراچی میں پنک بس  سروس کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد

کراچی میں پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist