تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہین آفریدی کی ذومعنی پوسٹ کس کے لیے ؟

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2024
شاہین شاہ، آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کے لیے نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

سابق کپتان شاہین شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام ویڈیو اسٹوری شئیر کی ہے جس میں پس منظر میں شیر ہے جبکہ ویڈیو پر کچھ ایسے الفاظ نظرآتے ہیں۔ جس کے مطابق مجھے کبھی ایسی پوزیشن میں مت لانا جہاں مجھے یہ دکھانا پڑے کہ میں کتنا ظالم اور بے رحم ہو سکتا ہوں! میرے صبر کا امتحان نہ لیں کیونکہ میں شاید سب سے مہربان اور پیارا شخص ہوں جس سے آپ کبھی ملے ہوں لیکن ایک بار جب میں اپنی حد تک پہنچ جاتا ہوں تو آپ مجھے وہ کام کرتے دیکھیں گے جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو صرف ایک سیریز میں ناکامی کے بعد کپتانی سے بے دخل کردیا گیا تھا اور ان کی جگہ ایک بار پھر قیادت کا تاج بابراعظم کے سر پر سجایا گیا۔ کہا جارہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو اس بات کا غصہ ہے کہ محض ایک سیریز کی ناکامی پر ان سے کپتانی چھین لی گئی۔

بشکریہ پی سی بی
Previous Post

ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Next Post

صدر سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

Next Post
صدر سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

صدر سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist