تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتخابی نتائج کے خلاف 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2024
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ
Share on FacebookShare on Twitter

سربراہ جمعیت علمائے اسلام  مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کرتے۔ بلوچستان سے 25 اپریل کو تحریک کا آغاز کریں گے۔ موقف واضح ہے اور اس کے لئے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اجتماعات کو عوامی اسمبلی کا نام دیتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ وہ  25 اپریل کو پشین میں جلسہ کرکے اپنی تحریک کا آغاز کریں گے ۔ کراچی میں عوامی اسمبلی کا انعقاد 2 مئی کو اور 9 مئی کو پشاور میں جلسے کا انعقاد ہوگا جس کے بعد لاہور کے لیے تاریخ کا اعلان کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے ضمنی انتخابات کے بائی کاٹ کا بھی اعلان کردیا ہے۔

Previous Post

جلسے کی اجازت مل گئی

Next Post

منورفاروقی کی گرفتاری اور پھر رہائی

Next Post
نفرت جیت گئی، فن کار ہار گیا،منورفاروقی نے اسٹینڈ اپ کامیڈی کو خیر باد کہہ دیا

منورفاروقی کی گرفتاری اور پھر رہائی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist