تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایف آئی اے کی صحافیوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2024
خواتین کو ہی بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالت نے 2021 میں ازخود نوٹس لیا تھا، اس وقت صحافیوں کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس وقت اگر فیصلہ ہو جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، وہ معاملہ ایف آئی اے نوٹس ملنے سے زیادہ سنگین تھا، جو لوگ پیچھے ہٹ گئے ان کی بھی کمزوری ہے، الزام تو لگایا جاتا ہے مگر عدالت پیش ہو کر موقف نہیں دیا جاتا۔صحافیوں کے وکیل نے کہا کہ پیکا کی ایک سیکشن 20 ہے جسے باربار غلط استعمال کیا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ایف آئی اے نے عامر میر اور عمران شفقت کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرائی ہے، ایف آئی اے حکام کے مطابق مقدمات واپس لینے کیلئے درخواستیں دائر کی جائیں گی۔  کیس کی مزید سماعت 27 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

Previous Post

وزیر خزانہ ای سی سی کے چیئرمین

Next Post

قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کامقدمہ ، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کامقدمہ ، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist