تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2024
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی شہر ریاض میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔  انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق آرمی چیف نے سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان، سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی اور نائب وزیر دفاع انجینئر طلال عبداللّٰہ العطیبی سے ملاقات کی۔ جس میں علاقائی امن و سلامتی، دوطرفہ دفاعی امور اور سیکیورٹی تعاون سمیت دلچسپی کے وسیع تر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے پاک سعودی تاریخی برادرانہ تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تاریخی برادرانہ اور مضبوط تعلقات ہیں، سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔

ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب مستقبل میں بھی ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کے لیے حمایت اور گرم جوشی کے جذبات پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

Next Post

پاکستان آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ طے

Next Post
آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی

پاکستان آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ طے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist