تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان پریشان کن ہے، امریکا

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2024
شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان پریشان کن ہے، امریکا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا رنج ہے۔ انہوں نے طالبان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین سے دہشت گرد حملے شروع نہ ہوں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وہ فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ اختلافات کو دور کریں۔ پرعزم  ہیں کہ افغانستان دوبارہ کبھی دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے۔ شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان امریکا کے لیے پریشان کن اور دل توڑ دینے والا ہے، یقینی بنانا چاہتے ہیں جب آپریشن کیے جارہے ہوں تو ہر ممکن اقدام کیے جائیں کہ شہری متاثر نہ ہوں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ ہمارا باقاعدہ رابطہ ہے جس میں افغانستان پر تفصیلی بات ہوتی ہے، اس کے علاوہ انسداد دہشت گردی کے مذاکرات اور دیگر دو طرفہ مشاورت کے ذریعے بات چیت ہوتی ہے۔

Previous Post

باب وولمر کی موت کے پیچھے کیا راز تھا ؟

Next Post

بازیاب بچوں کا ضیا الدین اسکول میں داخلہ

Next Post
بازیاب بچوں کا ضیا الدین اسکول میں داخلہ

بازیاب بچوں کا ضیا الدین اسکول میں داخلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist