تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک لاکھ گھروں کے لیے جامع پلان طلب

by ویب ڈیسک
مارچ 5, 2024
ایک لاکھ گھروں کے لیے جامع پلان طلب
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے بھر میں ایک لاکھ  گھروں کی تعمیر کے لیے جامع پلان طلب کرلیا ہے۔ آج مریم نواز نے  ’اپنی چھت اپنا گھر‘ پراجیکٹ کے سلسلے میں خصوصی اجلاس کی صدارت کی، جس میں انہوں نے اس منصوبے پر عمل کے لیے حکمت عملی طلب کی ہے ، جس کے تحت صوبے کے ہر ضلع میں کم آمدن والے افراد کے لیے 3 ہزار سے زائد گھر بنائے جائیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز نے ڈیڑہ ماہ میں ماڈل گھر تیار کرنے، ان کی ڈاؤن پے منٹ اور ماہانہ قسط کم سے کم رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ کم آمدن والے بے گھر افراد کو بنے بنائے گھر دیے جائیں گے۔

Previous Post

شہباز شریف اور آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات

Next Post

ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کا معاملہ ، بینچ ہی ٹوٹ گیا

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کا معاملہ ، بینچ ہی ٹوٹ گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist