تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شہباز شریف اور آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات

by ویب ڈیسک
مارچ 5, 2024
شہباز شریف اور آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی۔   پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ شامل تھے جبکہ  وفد کی وزیراعظم کو وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کیی خدمت کا ایک بار پھر سے موقع ملا ہے اور اتحادی جماعتوں کے تعاون سے وہ پاکستانی عوام کی امیدوں اور توقعات پر پورا اتریں گے۔ اس موقع پر  سینیٹر اسحاق ڈار، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی بھی موجود تھے۔

Previous Post

ایکس کی بندش پر پی ٹی اے او وزارت اطلاعات پر نوٹس

Next Post

ایک لاکھ گھروں کے لیے جامع پلان طلب

Next Post
ایک لاکھ گھروں کے لیے جامع پلان طلب

ایک لاکھ گھروں کے لیے جامع پلان طلب

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist