تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سردار ایاز صادق تیسری بار اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2024
سردار ایاز صادق تیسری بار اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کا اجلاس راجا پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا۔ نون لیگ اور اس کی اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عامر ڈوگر کے حصے میں 91 ووٹ آئے۔ مجموعی طور پر 291 ووٹ کاسٹ ہوئے ان میں سے ایک مسترد ہوا۔  اسپیکر راجا پرویز اشرف نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔  حلف اٹھانے کے بعد نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمان کا ایوانِ زیریں سنبھال لیا۔ نئے اسپیکر سے حلف لینے کے بعد راجہ پرویز اشرف بطور اسپیکر سبکدوش ہو گئے۔

Previous Post

سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول

Next Post

زرداری اور اچکزئی کے صدر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع

Next Post
زرداری اور اچکزئی کے صدر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع

زرداری اور اچکزئی کے صدر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist