تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2024
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ سے ناراض اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی کے مطابق سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں اور اسی کو دیکھتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں، عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوئی بات نہیں ہورہی، موجودہ انتخابی مہم میں بھی پاکستان کے مسائل پر کوئی بات نہیں کی گئی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ  الیکشن اتنا متنازع بن گیا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچائے گا، جب لوگوں کا سسٹم سے اعتماد اٹھ جائے تو نقصان ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا  الیکشن کا یہ حال ہے کہ جیتنے والے بھی آج ہار گئے ہیں۔ حل صرف یہی ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈر مل کر بیٹھیں گے تو ملک آگے بڑھے گا ورنہ نقصان اور ہوگا۔

Previous Post

علی امین گنڈا پور ، خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

Next Post

کراچی میں ابر، رم جھم اور پھر دھوپ

Next Post
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں

کراچی میں ابر، رم جھم اور پھر دھوپ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist