تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

by ویب ڈیسک
فروری 29, 2024
بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہو گئے۔ جن کا اعلان سیکریٹری بلوچستان اسمبلی نے کیا۔ پیپلز پارٹی کی غزالہ بھی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔ نون لیگ نے عبدالخالق اچکزئی کو بلوچستان اسمبلی کا اسپیکر نامزد کیا تھا جبکہ پیپلز پارٹی نے غزالہ کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیا تھا۔ بدھ کو 65 کے ایوان میں سے بلوچستان اسمبلی کے 57 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا تھا۔

Previous Post

متوقع بارش: کراچی میں ہاف ڈے ڈیوٹی کا فیصلہ

Next Post

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر خیبرپختونخوا منتخب

Next Post
سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر خیبرپختونخوا منتخب

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر خیبرپختونخوا منتخب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist