تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدلیہ کے خلاف مہم کرنے والوں کے خلاف ایکشن

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2024
ایف آئی اے کا جعلی ویڈیوز پر سخت نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے حکام کے ساتھ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متفقہ فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف بے ہودہ  اور مکروہ  مہم شروع کرنے والوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں  ڈائریکٹر آپریشنز ایف آئی اے وقار الدین کا کہنا تھا کہ 500 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوگئی ہے، مزید کی مانیٹرنگ جاری ہے، ان تمام افراد کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا۔ ملوث افراد  ملک میں ہوں یا بیرون ملک، ان کے خلاف پیکا قانون کے تحت کارروائی ہو گی۔ پی ٹی اے حکام نے کہا کہ پی ٹی اے مواد کو ہٹانے کا اختیار رکھتا ہے،  بنیادی کام انٹرنیٹ بلاک کرنا اور مواد کو ڈیلیٹ کرنا ہے، سوشل میڈیا کی آؤٹ ریچ بہت زیادہ اور آسان ہے، لوگوں کو اس کے استعمال کا شعور نہیں۔

Previous Post

سیکوریٹی خدشات : اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں بند

Next Post

پاکستان اور ایران کے تعلقات بحال

Next Post
پاکستان اور ایران کے تعلقات بحال

پاکستان اور ایران کے تعلقات بحال

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist