تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا روانگی

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2023
قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا روانگی
Share on FacebookShare on Twitter

شان مسعود کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ دبئی کے راستے آسٹریلیا روانہ ہوگیا ہے۔ ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے 2 ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ 30 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے شان مسعود پہلی بار ٹیم کی کپتانی کررہے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میلبورن میں 26 دسمبر سے کھیلا جائے گا اسی طرح تیسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے سڈنی میں ہوگا۔

Previous Post

شاہ نواز امیر کلاشنکوف رکھنے کے الزام سے بری

Next Post

کپتانی ملتے ہی شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

Next Post
کپتانی ملتے ہی شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

کپتانی ملتے ہی شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist